عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔

اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کر دی۔ عمر ایوب کے قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *