کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کردیا

کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کردیا

کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے سے سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کویت کی تیل تلاش کرنے والی کمپنی نے اپنے اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو تقریباً 6 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے ہیں۔

پاکستان ریلوے نے مزید مسافر گاڑیاں رابطہ ایپ پر شفٹ کرنے کی تیاری کرلی

وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق غیر ملکی تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں میں گیس شعبے کے سرکلر ڈیٹ کے سبب مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

گیس کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ 2700 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی پاکستان کے مختلف بلاکس میں اپنی سرمایہ کاری فروخت کرکے دوسرے ممالک میں لے جا رہی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *