وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دیدیا

وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دیدیا

وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دے دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاسپورٹ اور شہریت کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیا مہنگی، 10 سستی، 24 کی قیمتوں میں استحکام

 کابینہ نے شہریت کیلئے پاکستان میں کم از کم پانچ سال قیام لازمی قرار دیا ہے، کہا گیا کہ پاکستان میں بطور مہاجر اور سفارت کار قیام کی مدت شہریت کیلئے اہلیت تصور نہیں ہوگی۔

یہ فیصلہ افغان خواتین کی پاکستانی مردوں سے شادی کی قانونی حیثیت کے بعد کیا گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *