وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جہاں ملکی مجموعی سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا گیا وہیں دو صدارتی آرڈیننس بھی منظور کئے گئے۔

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

نجی  ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے دو صدارتی آرڈیننس کے مسودے کی منظوری دی، ایک مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی گئی دوسرا کابینہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی۔

 آرڈیننس کے ذریعے بینکوں کے 70 ارب روپے کے اضافی منافع پر ٹیکس وصولی ہوگی جبکہ کابینہ منظوری کے بعد صدر مملکت کو مسودات بھجوائے جائیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *