Skip to content
مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی
مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔
لاہور میں سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید29 روپے کلو مہنگا ہو گیا، جس کے بعد فی کلو قیمت 548 روپے کلو ہو گئی۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 20روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی کلو قیمت 378روپے ہو گئی۔
فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 329روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔