گنے کی کرشنگ کے باوجود چینی کی قیمتوں میں اضافہ

گنے کی کرشنگ کے باوجود چینی کی قیمتوں میں اضافہ

گنے کی کرشنگ کے باوجود چینی کی قیمتیں بڑھنے لگیں اورہول سیل میں چینی ایک روپے فی کلومہنگی ہوگئی۔

گنّے کی کرشنگ کے باوجود چینی کی قیمتیں بڑھنے لگیں اورہول سیل  میں چینی 128 روپے فی کلوتک پہنچ گئی,چینی کی بوری 6ہزار 350 سے بڑھ کر 6ہزار 400 روپے کی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:  ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

اس حوالے سے ایک تاجر کا کہناہے کہ چینی مہنگی ہونے کا سبب سٹے باز ہیں،حکومت کوچاہیے کہ وہ سٹے بازوں کو لگام دے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *