اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول والدین بننے والے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعو ی

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول والدین بننے والے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعو ی

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ جوڑی اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والی ہے۔

بھارتی میڈیا پر ان افواہوں کو کسی اور نے نہیں بلکہ خود اداکار سنیل شیٹی نے ایک ڈانس شو کے دوران جنم دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل شیٹی کی جانب سے بیٹی اور داماد سے متعلق کیے گئے ایک حالیہ تبصرے نے اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول کے مداحوں کو پرجوش کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس خبر کی شیٹی خاندان کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔یاد رہے کہ تجربہ کار اداکار سنیل شیٹی مقبول رئیلٹی شو ‘ڈانس دیوانے کے جج ہیں۔ اس شو کی تازہ ترین ایپی سوڈ کو ‘دادا دادی اسپیشل کا نام دیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *