ڈیوڈ ولی کے بعد جیسن روئے نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی ظاہر کر دی

ڈیوڈ ولی کے بعد جیسن روئے نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی ظاہر کر دی

ڈیوڈ ولی کے بعد جیسن روئے نے بھی پی ایس ایل کیلئے دستیابی ظاہر کر دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ 10 کے ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹر کروالیا ہے۔

ڈیوڈ ولی کا آئی پی ایل کو ٹھکرا کر پی ایس ایل میں شمولیت کا اعلان

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل انگلینڈ کے ڈیوڈ ولی اور آسٹریلیا کے عثمان خواجہ کے نام کی تصدیق بھی کرچکا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *