لاکھوں چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے نامور اداکار ببو برال کے بیٹے نبیل برال نے مالی امداد کے لیے اپیل کی ہے۔
مرحوم اداکار ببو برال کے بیٹے نبیل برال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نبیل برال کا ایک بازو نہیں اور دونوں ٹانگیں بھی زخمی ہیں۔
اْنہوں نے ویڈیو میں مالی امداد کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ میری عمر 30 سال ہے اور میں اپنے گھر کا کمانے والا اکیلا مرد ہوں میرے ساتھ میری والدہ اور دو چھوٹی بہنیں رہتی ہیں۔نبیل برال نے بتایا کہ میں بہت بیمار ہوں اور سوشل میڈیا پر پہلے بھی ایک امداد کے لیے پوسٹ کی تھی لی…