سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہےاور آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک بار پھر ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 685 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونا 2614 ڈالر فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *