بانی تحریک انصاف جلد جیل سے باہر ہوں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

بانی تحریک انصاف جلد جیل سے باہر ہوں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  بیرسٹر گو ہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف جلد جیل سے باہر ہوں گے۔

پشاور میں ریلی سے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گو ہرعلی خان نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کے سارے کیس سیاسی ہیں، بانی پی ٹی آئی کا نظریہ ہی جیتے گا۔ عدلیہ کی آزادی لازم ہے، عید کے بعد مزاحمت ہوگی، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔

پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہو گیا

بیرسٹر گو ہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک پر قابض ٹولے نے عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی چھینی ، ان چوروں، ڈاکوں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *