پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا

پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا

پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایا کہ دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 483 ملین ٹن ہے۔

ہمارے ملک میں چاول کی پیداوار 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان دنیا بھر میں چاول پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان چاول برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *