سونا 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا

سونا 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی مہنگا ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا ہے۔

ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے اہم خبر

دس گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ 34 ہزار 396 روپے ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی  مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں  21 ڈالرکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کے نرخ  2622 ڈالرہو گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *