9مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت جج کے رخصت پر ہونے کے باعث بغیر کارروائی 4 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور