فیصل ایونیو پر خوفناک ٹریفک حادثہ، پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

فیصل ایونیو پر خوفناک ٹریفک حادثہ، پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

فیصل ایونیو پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل ایونیو پر 2 گاڑیوں کی آپس میں ریسنگ اور ڈرفٹنگ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

 

حادثہ اس وقت ہوا جب دو گاڑیاں تیز رفتاری سے ایک دوسرے کے ساتھ ریس لگا رہی تھیں اور اسی دوران ایک گاڑی کا کنٹرول ہاتھ سے نکل گیا، جس سے پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ٹریفک پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *