شاہین آفریدی کا بڑا کارنامہ،58  ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بن گئے

شاہین آفریدی کا بڑا کارنامہ،58  ون ڈے میں زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بن گئے

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں تمام فاسٹ باؤلرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

شاہین آفریدی نے 58 ایک روزہ میچوں میں 117 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے، اس سے قبل یہ اعزاز مچل اسٹارک کے پاس تھا۔

آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے 58 ون ڈے میچوں میں 113 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، مچل اسٹارک اب دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، نیوزی لینڈ کے شین بانڈ 58 میچوں میں 111 وکٹیں حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ہیں۔

اسپین اور فاسٹ بالرز کا اگر پہلے 58 ایک روزہ میچوں کا موازنہ کیا جائے تو افغانستان کے راشد خان 125 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *