خاتون صحافی کی ایسی حرکت ، ویرات کوہلی برہم ہوگئے

خاتون صحافی کی ایسی حرکت ، ویرات کوہلی برہم ہوگئے

بھارت کےاسٹار بیٹر ویرات کوہلی میلبرن ائیرپورٹ پرآسٹریلوی خاتون رپورٹر اور کیمرہ مین پر شدید برہم ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے کے فوری بعد بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اپنی فیملی کے ہمراہ میلبرن ائیرپورٹ پہنچے ہی تھے کہ جہاں کوہلی سے خاتون آسٹریلوی رپورٹر نے بحث کی۔

یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ کیخلاف50 وکٹیں، شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویرات کوہلی نے کیمرہ مین سے بھی مکالمہ تے ہوئے کہا کہ مجھے پرائیویسی کی ضرورت ہے، بچے ساتھ ہیں، آپ اجازت کے بغیر ویڈیو نہیں بناسکتے۔

یہ بھی پڑھیں:ضلع کرم میں امن کی قیام: وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی امین گنڈاپور کی اہم ملاقات

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *