تحریک طالبان پاکستان نے ٹانک میں رکن رہبری شوریٰ مولانا طہ صاحب اور دیگر مجاہدین ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی بیان جاری کر دیا۔
ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے کئی شہسوارانِ میدان نےرائل انڈین آرمی (پاکستانی فوج) کے خلاف ایک طویل معرکہ کے بعد جام شہادت نوش کیا۔ جن میں تحریکِ طالبان پاکستان کی رہبری شوریٰ اور دارالافتاء کے فعال رکن ، اور جنوبی زون کے محکمہ ابتدائیہ کے معاون رئیس، سوات سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین مولانا طہ رحمہ اللہ بھی ولایت ڈی آئی خان کی ولسوالی ٹانک میں شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوئے۔
تحریکِ طالبان پاکستان اپنے شہداء پر فخر کرتی ہے اور شہداء کے مقدس خون کو اس کاروان کی منزل تک رسائی کے لئے ایک اہم ذریعہ سمجھتی ہے ۔ چونکہ جہاد آزمائش، صبر اور عزم وہمت کا راستہ ہے۔ ہم معزز شہداء کے اہلخانہ عزیز و اقارب کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور مرحومین کی مغفرت اور اعلیٰ درجات کے لیے دعاگو ہیں۔