روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا

ملک میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ ہوا، جس سے ڈالر278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ ہونے سے ڈالر 279 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *