Skip to content
جنوبی افریقہ کے سپنر کیشو مہاراج انجری کے سبب پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
Home - کھیل - جنوبی افریقہ کے سپنر کیشو مہاراج انجری کے سبب پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
جنوبی افریقہ کے سپنر کیشو مہاراج انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انجری کی وجہ سے کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز میں جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
کیشو مہا راج کا ری ہیب پروگرام ڈربن شروع کیا جائے گا، کرکٹ جنوبی افریقہ نے کیشو مہا راج کی جگہ بیورن فورچون کو سکواڈمیں شامل کر لیا ہے۔
ایک روزہ میچ پاکستان نے جیت رکھا ہے، آج دونوں ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گی۔