Skip to content
ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا
ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، روپے کی قدر میں کمی ہو گئی۔
انٹر بینک میں کاروبار کے بند ہونے پر ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 278 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5، 5 پیسے اضافہ ہوا تھا، اور انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔