حیدر خان پی ایف لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستان نژاد برطانوی باکسر

حیدر خان پی ایف لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستان نژاد برطانوی باکسر

حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا، پروفیشنل فائٹر (پی ایف) لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستان نژاد برطانوی باکسر بن گئے۔

نجی ٹی وی نے برطانوی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 24 جنوری کو دبئی میں حیدر خان پی ایف لیگ میں سعودی باکسر کا سامنا کریں گے۔

جیسن گلسپی نے پاکستان کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں

پاکستان نژاد برطانوی باکسر نے کہا کہ آئی آر اور سیاست میں ڈگری لینے کے بعد باکسنگ کیریئر کا آغاز کیا۔ پروفیشنل فائٹر لیگ ورلڈ چیمپیئن بن کر والدین اور پاکستان کا نام روشن کرنے کا خواہش مندہوں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *