رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

کراچی کےعلاقے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوئی تھی ، حادثے میں کسی مسافر کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

اسٹیشن منیجر کا کہنا تھا کہ  اپ ٹریک کو بحال کرنے کے لئے کام جاری ہے، جیسے ہی ٹریک بحال ہوگا ٹرین کو روانہ کر دیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *