رہنما تحریک انصاف کا قافلہ اڈیالہ جیل گیٹ 5کے باہر موجود ہے جبکہ سڑک کی ایک جانب ٹریفک معطل ہے۔
بعد ازاں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی کو جیل عملے نے آگاہ کیا کہ ابھی ملاقات سے متعلق کوئی اطلاع نہیں، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ڈیالہ جیل کے باہر سے واپس روانہ ہو گئے۔