انڈس موٹرز کا پاکستان میں تکنیکی مسائل کے سبب پلانٹ بند کرنے کا اعلان

انڈس موٹرز کا پاکستان میں تکنیکی مسائل کے سبب پلانٹ بند کرنے کا اعلان

معروف آٹو موبائلز کمپنی انڈس موٹر زنے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف آٹو موبائلز کمپنی انڈس موٹرزنے تکنیکی مسائل اور تکنیکی سامان کی قلت کے سبب پاکستان میں آئیندہ دو ہفتوں کے لیئے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط میں انڈس موٹرز کی جانب سے کہا گیاہے کہ تکنیکی سامان کی کمی کےسبب پلانٹ نہیں چلایا جا سکتا۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کی پیرس کیلئے براہ راست پروازیں بحال

انڈس موٹرز کمپنی نےکارسازی کا پلانٹ 16 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *