تنخواہوں میں اضافے کا بل اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے، اسمبلی سے بل کی منظوری کے بعد سال کے آغاز پر پنجا ب ا سمبلی کے اراکین کی تنخوہوں میں اضافہ ہو جائے گا۔
اس وقت ایک رکن اسمبلی کی تنخواہ ایک لاکھ روپے ماہانہ ہے، بل کی منظوری کے بعد یہ تنخواہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ ہو جائے گی۔