تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر، جنوبی افریقہ نے سیریز 2-0 سے جیت لی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر، جنوبی افریقہ نے سیریز 2-0 سے جیت لی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے نہ ہو سکا، جنوبی افریقہ نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔

اس سے قبل قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ، پاکستان ٹیم میں عثمان خان کی جگہ سلمان آغا کو شامل کیا گیا، واضح رہے کہ پاکستان تین ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پہلے دو میچوں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آئی سی سی نے افغان آل راؤنڈر گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے محمد رضوان کی قیادت میں بابراعظم، صائم ایوب، طیب طاہر، محمد عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، جہاندادخان، حارث رؤف اور ابرار احمد ٹیم کا حصہ تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *