Skip to content
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر تک کمی کی توقع ہے
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں رد و بدل نہ ہونے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق بین الالقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ رہا ہے۔
قیمتوں میں حتمی ردو بدل کا فیصلہ اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر وزیر خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے۔