سندھ: عام تعطیل کا اعلان

سندھ: عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 25 دسمبر 2024 کو قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے، جبکہ نیم سرکاری دفاتر اور بلدیاتی کونسلز میں بھی تعطیل ہوگی۔

اس کے علاوہ 26 دسمبر کو کرسمس ڈے کے موقع پر صرف مسیحی ملازمین کو تعطیل دی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *