اسلام آباد احتجاج، تحریک انصاف نے گولیوں سے زخمی اور لاپتہ کارکنان کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد احتجاج،  تحریک انصاف نے گولیوں سے زخمی اور لاپتہ کارکنان کی فہرست جاری کردی

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونیوالے احتجاج میں  38 گولیوں سے زخمی کارکنان اور 139 لاپتہ کارکنان کی فہرست جاری کردی۔

تحریک انصاف کی جانب سے تمام تر ثبوت اور اعداد و شمار کریمینل کمپلینٹ میں عدالت میں جمع کردیئے گئے ہیں اور بیرسٹر گوہر ‎ کی مدعیت میں پارٹی کی جانب سے FIR کاٹنے کی استدعا کردی ہے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 26 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیا گیا تھا جس کے بعد علی امین اور بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کی دیگر قیادت پر مقدمات درج کیے گئے۔

  ان تمام کارکنان کی فہرست درج ذیل ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *