نئے اراکین میں سینیٹر حامد خان اور مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سینیٹر راجہ علامہ ناصر عباس شامل ہیں۔
دونوں سینیٹرز کو خود عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل کیا ہے۔مذاکراتی کمیٹی میں پہلے سے شامل اراکین میں علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا اور سلمان اکرم راجہ شامل ہیں۔