میزن بینک اور پاک سوزوکی موٹرز کے اشتراک سے سوزوکی گاڑیوں کے لیے انتہائی سستے ماہانہ اقساط پر RV فنانسنگ متعارف کروا دی گئی۔ اس آفر کے تحت آپ اپنی گاڑی کو 2-3 سال بعد مارکیٹ ویلیو پر سوزوکی ڈیلرشپ کے ذریعے فروخت کرسکتے ہیں۔
پاک سوزوکی نےمشروط شرائط کے تحت 3 سال تک گاڑیوں کی واپسی کی گارنٹی فراہم کی ہے ۔ ڈیلر RV کی رقم بینک کو ادا کرنے میں مدد فراہم کرے گا اور بقایا رقم نئی گاڑی کی ڈاؤن پیمنٹ کے طور پر استعمال کی جاسکتی ہے۔
پاک سوزوکی کے مطابق سوزوکی آلٹوپانچ سالہ پلان پر ماہانہ 38166جبکہ سوزوکی ایوری ماہانہ35083روپے پر حاصل کر سکتے ہیں۔
منافع اور تکافل کی رعایتی شرحیں
پاک سوزوکی کی جانب سے 3 سال تک بائی بیک گارنٹی
فوری گاڑی کی فراہمی کی سہولت
نوٹ:
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
ماہانہ قسطیں موجودہ گاڑیوں کی قیمت اور KIBOR ریٹ پر مبنی ہیں۔
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے پاک سوزوکی یا میزان بینک کی قریبی شاخ سے رابطہ کریں۔