حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسودہ جے یو آئی کے حوالے کردیا۔

حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسودہ جے یو آئی کے حوالے کردیا۔

اسلام آباد: حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نیا مسودہ جے یو آئی کو دے دیا، جس میں 2019 کے معاہدے کو تسلیم کرنے سمیت مختلف آپشنز پیش کیے گئے ہیں

ذرائع کے مطابق حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے لیے نیا مسودہ جے یو آئی (ف) کے حوالے کر دیا ہے، جس پر سینیٹر کامران مرتضیٰ اور حکومت کی قانونی ٹیم کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مسودے میں جے یو آئی (ف) کو 2019 کے معاہدے کو تسلیم کرنے کے علاوہ دیگر آپشنز بھی دیے گئے ہیں

اگر مدارس وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں، تو حکومت تعاون کرنے کو تیار ہے۔ دوسری جانب، اگر ڈی سی اور وزارت داخلہ کے تحت رجسٹریشن کرانے کا انتخاب کیا جائے تو یہ بھی ممکن ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *