گورنر سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

گورنر سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

گورنر سردار سلیم حیدر لاہور میں نجی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ برکی روڈ پر گورنر پنجاب کے قافلے میں شامل 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس، علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری

نجی ٹی وی کے مطابق حادثے کی وجہ سے دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم عملہ مکمل طور پر محفوظ رہا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *