صائم ایوب جارح مزاج بیٹر ہیں، ضائع نہیں کرنا چاہیے، شعیب ملک

صائم ایوب جارح مزاج بیٹر ہیں، ضائع نہیں کرنا چاہیے، شعیب ملک

سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، وہ ایسے جارحانہ مزاج کے بیٹر ہیں جنہیں تینوں فارمیٹس کھیلنے چاہئیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ صائم ایوب ناکام بھی ہوں گے لیکن انہیں موقع دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی ٹیمیں ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہی ہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی، قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا، محسن نقوی

ہم نے ان ٹیموں کے معیار تک پاکستان کرکٹ کو لے کر جانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر کنڈیشنز کی پِچز موجود ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ ملک کے ہر وینیوز پر ہونی چاہیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *