لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 20سے 30روپے اضافہ

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 20سے 30روپے اضافہ

لاہور، دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں از خود بڑا اضافہ کردیا۔

نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے کہا کہ دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی ہے۔

10 اشیاء سستی، 18 مہنگی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو کردی گئی۔ دودھ فروشوں اور دکانداروں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ لاگت بڑھنے کی وجہ سے قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *