یو اے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور

یو اے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور

یو اے ای ویزوں میں مشکلات پر حکومت نے دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور شروع کردیا۔

ون ونڈو نادرا کے زیرانتظام ہوگی، تعلیمی دستاویزات کی ویری فکیشن بھی آن لائن ہوسکے گی،ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس پر کیو آر کوڈ لگائے جائیں گے۔

پی آئی اے 10 جنوری سے پیرس کیلئے پروازیں چلانے کیلئے تیار

ایسا کرنے سے دستاویزات کی ویری فیکشن میں آسانی ہوں، عرب امارات حکومت کو دستاویزات کی جعلی تصدیق پر اعتراضات تھے۔

ان اقدامات کے بارے میں پاکستان نے یو اے ای حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ اس اقدام سے متحدہ عرب امارات کے ویزے نہ لگنے کے سلسلے میں کمی آئے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *