سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز قیمتوں میں استحکام رہا تھا۔

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کمی ہونے سے سونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے تولہ ہو گیا ہے۔

کِیا سپورٹیج خریدیں بغیر سود کے، کِیا میٹرو پولس کی شاندار پیشکش

دس گرام سونے کے نرخ میں 857 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں دس ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 2635 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *