جو حضرات سود کی وجہ سے گاڑی نہیں خریدتے ان کے لئے شاندار موقع، کِیا میٹرو پولس نے بغیر سود کے اقساط پر سپورٹیج دینے کا اعلان کر دیا۔
کیا میٹروپولس اسلام آبادنے کیا سپورٹیج پر خصوصی پیشکش کا اعلان کر دیا ہے، جس میں بغیر مارک اپ اور آسان اقساط شامل ہیں۔
یہ پیشکش صرف محدود مدت کے لئے کی گئی ہے اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے آخر تاریخ 10 دسمبر 2024ء ہے، اس آفر کا فائدہ اٹھائیں۔
اس خصوصی پیشکش کے تحت کم از کم ڈاؤن پیمنٹ 37,75,000 روپے کرنا پڑے گی، اٹھارہ ماہ کے لئے ماہانہ قسط 209722 روپے ہو گی۔
یہ پیشکش خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو سود کے بوجھ کے بغیر اپنی خوابوں کی گاڑی خریدنے کے خواہش مند ہیں، بکنگ کے لئے کیا میٹروپولیس اسلام آباد سے رابطہ کریں۔
ان کی ٹیم آپ کو بکنگ کے عمل میں رہنمائی کرے گی اور کسی بھی سوال کا جواب دے گی۔