شیخ رشید بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا احوال سامنے لے آئے

شیخ رشید بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا احوال سامنے لے آئے

اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے بتایا کہ عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران خان نےگلے لگایا اور بوسہ لیا۔

مزید پڑھیں: احساس اپنا گھر اسکیم کے تحت کم آمدن افراد کو بلاسود قرضوں کی فراہمی

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے اوران کا کہنا تھا کہ عمران خان سے مل کر بہت خوشی ہوئی، ان سے کمرہ عدالت میں طویل گپ شپ ہوئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *