عمران خان نے پختونخوا کو الگ ملک بنانے کا اعلان کرنا ہے! فیاض الحسن چوہان کا اہم انکشاف

عمران خان نے پختونخوا کو الگ ملک بنانے کا اعلان کرنا ہے! فیاض الحسن چوہان کا اہم انکشاف

فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کے آخری کارڈ کے متعلق اہم انکشاف کردیا ۔

آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگومیں سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کے آخری کارڈ سے متعلق بات کرتے کہا کہ وہ آخری کارڈ عمران خان نے پختونخوا کو الگ ملک بنانے کا اعلان کرنا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ یہ پچھلے تین سالوں خصوصا  9 ماہ سے پٹھانوں کو ، پختونوں کو ،اینٹی پنجابی ، تحریک انصاف کے سوشل ایکٹوسٹ جس قسم کے سینٹیمنٹس پھیلا رہے ہیں اس کے پیچھے پورا  ایجنڈا یہ ہے، اس  کو غیرملکی سٹیبلشمنٹ، موساد ان سب  کی مددحاصل ہے اور جبران الیاس امریکی سی آی اے اہلکار پری پلان عمران خان کے سوشل میڈٰیا اکاؤنٹ اس پلان کو ہوا دے رہے تھے ۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان نے  کھل کھلا کر پختونوں کو کہنا ہے کہ آزاد ملک چلانے کے حوالے سے تحریک چلاؤ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *