حلقہ پی پی 139، ن لیگ کے امیدوار طاہر اقبال کامیاب

حلقہ پی پی 139، ن لیگ کے امیدوار طاہر اقبال کامیاب

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا طاہر اقبال غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کا انعقاد ہوا جس میں لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اعجاز حسین بھٹی کے درمیان مقابلہ ہوا۔

پی ٹی اے کا جنوری سے وی پی این لائسنس جاری کرنے کا اعلان

حلقہ کے 124 پولنگ اسٹیشن سے حاصل ہونے والے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے امیدوار رانا طاہر اقبال 44 ہزار 535 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز حسین بھٹی نے 20 ہزار 93 ووٹ حاصل کئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *