ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سونے کی گزشتہ روز کی قیمتیں آج بھی  برقرار ہیں، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے برقرار ہے،10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2640 ڈالر فی اونس برقرار ہے

 

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *