سیکرٹری خزانہ نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے ، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ کے2015 کے مراسلے کے تحت جاری پنشن میں اضافہ ختم کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2011 میں جاری مراسلے کے تحت اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے 2022 میں جاری لیٹر کے تحت پنشن میں اضافہ بھی ختم ہوگیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام محکمے 2 دسمبر 2024 کے نئے مراسلے کے تحت پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔