Skip to content
یاماہا نے ایم سی بی کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کیلئے زبردست آفر لگا دی
Home - آزاد کاروبار - یاماہا نے ایم سی بی کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کیلئے زبردست آفر لگا دی
یاماہا نے ایم سی بی کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کیلئے زبردست آفر لگا دی۔ 6 ماہ کی اقساط پر زیرو مارک اپ پر موٹرسائیکل حاصل کریں۔
یاماہا موٹرز پاکستان کے مطابق آج ہی اپنی خوابوں کی موٹرسائیکل کو حقیقت بنائیں۔ یاماہا کا کوئی بھی موٹرسائیکل 0 مارک اپ پر 6 ماہ کی قسطوں پر لے جائیں۔
شرائط و ضوابط: یہ پیشکش صرف ایم سی بی ویزا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے۔
6 ماہ کی مدت تک کی اقساط کے لیے 0% مارک اپ ریٹ لاگو ہوگا۔
پروسیسنگ فیس + ایف ای ڈی بینک چارجز کے شیڈول کے مطابق وصول کی جائے گی۔
صارفین 36 ماہ تک کی مدت کے لیے بھی ایک رعایتی مارک اپ ریٹ پر اقساط کی درخواست دے سکتے ہیں۔
بکنگ کے لیے 042/021-111-000-622 پر رابطہ کریں۔