پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیشرفت ، جے آئی ٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر درج مقدمات میں اہم پیشرفت ، جے آئی ٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر اسلام آباد میں درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

 زرائع کے مطابق 8 مقدمات میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ، جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی،  ایم آئی،  ایف آئی اے اور پولیس کے نمائندے شامل ہیں۔

زرائع کے مطابق تھانہ کھنہ، ترنول، سنگجانی، گولڑہ اور کوہسار کے مقدمات ، سیکرٹریٹ اور کراچی کمپنی میں درج مقدمے میں بھی  جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :چار پانچ لوگ  اربوں بنا کر نکل جاتے ہیں ، مارکیٹ ایک دم نیچے گر جاتی ہے: عمر ایوب خان

زرائع کے مطابق جے آئی ٹی تمام مقدمات میں گواہان کے بیانات قلم بند کرے گی۔

جے آئی ٹی نامزد ملزمان کے بیانات بھی قلم بند کرے گی، جے آئی ٹی کی سربراہی اسلام آباد پولیس کا نمائندہ کرے گا، کیسز کے تفتیشی افسران بھی جے آئی ٹی کی  سربراہی کرے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *