پاکستان اور ایران کی سرحد پر بھارت کا دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی پلانٹ لگانے کا اعلان

پاکستان اور ایران کی سرحد پر بھارت کا دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی پلانٹ لگانے کا اعلان

بھارت کی 70 فیصد بجلی کی پیداوار کا انحصار کوئلے پر ہے لیکن اب انڈیا صحرائے راجھستان میں بھادلا پارک میں شمسی توانائی کے سب سے بڑے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ بھارت ان دنوں پاکستان اورایران سرحد پر دنیا کا سب سے بڑا قابل تجدید شمسی توانائی کا پاور پلانٹ لگا رہا ہے۔ریاست گجرات میں خواڈا پلانٹ تقریبا 60 ملین سولر پینلز اور 770 ونڈ ٹربائنز پر مشتمل ہے۔

بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے اس سال کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت 2030 تک اپنی 2022 کی قابل تجدید صلاحیت میں تقریبا تین گنا اضافہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *