Skip to content
ٹی ٹوئنٹی سیریز ، زمبابوے کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان
Home - کھیل - ٹی ٹوئنٹی سیریز ، زمبابوے کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان کی پلیئنگ الیون کی قیادت سلمان آغا کریں گے۔
کپتان کے علاوہ ٹیم میں صائم ایوب، عمیربن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل اتوار کو بلاوائیو میں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے کھیلا جائے گا۔