وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی۔

ہفتے کی چھٹی ختم کرنے سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے سبب تعلیم میں خلل آیا، جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب سے ہفتہ کا دن ورکنگ ڈے شمار کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ 30 نومبر سے لے کر یکم فروری 2025 تک نافذ العمل رہے گا۔

مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں 4روز تک سکولز کھلے رکھنے کی تجویزدیدی

اس فیصلے کے تحت تمام وفاقی تعلیمی ادارے ہفتے کو بھی کھلے رہیں گے تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں اور تعلیمی معیار برقرار رکھا جا سکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *