ایک بار پھر ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا

ایک بار پھر ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا

انتظامیہ نے ایک بار پھر ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔

نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون میں جانے والے راستوں پر پہلے سے کنٹینرز موجود ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *